ٹراماڈول کا شکنجہ
جب درد کی دوا ہی تکلیف کی وجہ بن جائے جب ایک گولی جو درد کم کرنے کے لیے لی جاتی ہے، خود شدید اذیت کا سبب بن جائے، تو اس کا اثر صرف لینے والے تک محدود نہیں رہتا۔ کسی بھی چیز کی حد سے زیادہ لت—چاہے وہ نشہ آور دوا ہو، شراب، سوشل … Read more